Results 1 to 2 of 2

Thread: انڈین ویلز ماسٹرز:کیرولینا پلسکووا کا قصہ بھی تمام ہو گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic انڈین ویلز ماسٹرز:کیرولینا پلسکووا کا قصہ بھی تمام ہو گیا

    انڈین ویلز ماسٹرز:کیرولینا پلسکووا کا قصہ بھی تمام ہو گیا
    1403464 21649194 - انڈین ویلز ماسٹرز:کیرولینا پلسکووا کا قصہ بھی تمام ہو گیا

    بلینڈا بین چچ نے ہرا دیا،مینز سنگل مقابلوں میں ڈومینک تھیئم سیمی فائنل میں داخل

    انڈین ویلز(اسپورٹس ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جاری انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ سے کیرولینا پلسکووا کا قصہ بھی تمام ہو گیا جن Ú©Ùˆ بلینڈا بین Ú†Ú† کیخلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ مینز سنگل ایونٹ میں ڈومینک تھیئم اور مائیلو رونیک Ù†Û’ سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔انڈین ویلز ماسٹرز Ú©Û’ ویمنز سنگل مقابلوں Ú©ÛŒ لاسٹ فور لائن اپ مکمل ہو گئی جہاں بیانکا آندریسکو کا مقابلہ ایلینا سویٹولینا سے جبکہ بلینڈا بین Ú†Ú† کا سامنا اینجلیک کیربر سے ہوگا۔کوارٹر فائنل مرØ+Ù„Û’ میں نمبر پانچ سیڈ جمہوریہ چیک Ú©ÛŒ کیرولینا پلسکووا Ú©Ùˆ نمبر تیئیس سیڈ سوئس Ø+ریف بلینڈا بین Ú†Ú† Ù†Û’ سخت مقابلے Ú©Û’ بعد چھ،تین،چار،چھ اور چھ،تین سے ٹھکانے لگا دیا اور نمبر آٹھ سیڈ جرمنی Ú©ÛŒ اینجلیک کیربر Ù†Û’ امریکا Ú©ÛŒ وینس ولیمز Ú©Ùˆ سات،چھ اور چھ،تین سے مات دے کر ٹرافی سے اپنا فاصلہ Ú©Ù… کر لیا۔اسی ٹورنامنٹ Ú©Û’ مینز سنگل لاسٹ ایٹ راؤنڈ میں نمبر سات سیڈ آسٹریا Ú©Û’ ڈومینک تھیئم Ú©Ùˆ کورٹ میں اترنا ہی نہیں پڑا جب نمبر اٹھارہ سیڈ فرانس Ú©Û’ گیل مونفلس انجری Ú©Û’ سبب دستبردار ہو گئے تاہم نمبر تیرہ سیڈ کینیڈا Ú©Û’ مائیلوس رونیک Ù†Û’ سربیا Ú©Û’ میومیر کیسمانووچ Ú©Ùˆ آسانی Ú©Û’ ساتھ چھ،تین اور چھ،چار سے ٹھکانے لگا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔واضØ+ رہے کہ مینز سنگل Ú©Û’ پہلے لاسٹ فور راؤنڈ مقابلے میں مائیلوس رونیک کا سامنا بہتر سیڈنگ Ú©Û’ مالک ڈومینک تھیئم سے ہوگا۔
    2gvsho3 - انڈین ویلز ماسٹرز:کیرولینا پلسکووا کا قصہ بھی تمام ہو گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: انڈین ویلز ماسٹرز:کیرولینا پلسکووا کا قصہ بھی تمام ہو گیا

    2gvsho3 - انڈین ویلز ماسٹرز:کیرولینا پلسکووا کا قصہ بھی تمام ہو گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •